: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چیف الیکشن کمشنر ڈ اکٹر نسیم زیدی مغربی بنگال میں ہو رہے اسمبلی انتخابات کا جائزہ لینے کے لئے کل کولکتہ جائیں گے۔ ڈاکٹر زیدی کے ساتھ دونوں الیکشن
کمشنر بھی اس دورے میں شامل ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی ٹیم وہاں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گی اور ریاست میں ہو رہی پولنگ کے بارے میں جائزہ لے گی۔